انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا

انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے آگ بگولا ہو گیا 

السلام علیکم دوستو امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو ابھی ابھی میں نے ایک خبر پڑھی ہے وہ ویڈیو بھی میں آپ سے شیئر کروں گا وہ خبر انڈیا کی ہے ایک مسافر ٹرین میں سفر کر رہا ہوتا ہے اور وہ اپنی سیٹ پہ بیٹھا اپنے اسٹیشن کا انتظار کر رہا تھا اوپر سے کھڑا ایک شخص کہتا ہے کہ چلو چاچا آپ کا اسٹیشن آ گیا۔

 وہ اوپر دیکھتا ہے اور خاموش ہو جاتا ہے وہ اس کو دوبارہ پھر کہتا ہے کہ انکل جی اٹھیں آپ کا اسٹیشن آ گیا ہے وہ بڑے غصے سے اس کی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے تم نے چچا کس کو بولا،؟

انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا
انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا  


دوستوں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے

 کہ لوگ اپنی عمر کو نہیں دیکھتے اور کہتے ہیں کہ ہم کو چچا کیوں بولا انکل کیوں کہا حالانکہ ان کی عمریں بھی اتنی ہوتی ہیں اس کے باوجود بھی وہ غصہ کر جاتے ہیں۔

 اکثر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہوگا کہ جب آپ کسی شہر یا بازار میں پھرتے ہیں کوئی بڑی عمر کی عورت کو راستہ چھوڑنے کا کہتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے کہ آپ نے اس کو آنٹی کہ کر ہی بلانا ہے لیکن جب آپ اس کو آنٹی کہو گے تو وہ آپ کی طرف بڑے غصے سے دیکھے گی اور وہ کہے گی کہ آپ نے مجھے آنٹی کیوں کہا۔

میری ڈیلی کی روٹین

 میں تو آپ کی بہنوں جیسی ہوں

 میری کوئی عمر ہے اگر انسان کا بس چلے تو وہ بوڑھاپے میں داخل ہی نہ ہوں۔میرا ایک دوست بیمار تھا اور وہ ہسپتال میں داخل تھا تو لیڈی ڈاکٹر اس کو انجیکشن لگانے آئی تو اس نے کہا آنٹی جی ذرا آہستہ لگانا جب اس نے آنٹی کا نام سنا تو وہ آگ بگولا ہو گئی۔ 

اور اس کا ہاتھ پکڑ کر کہنے لگی کہ آپ نے آنٹی کس کو بولا ہے اور بڑے زور سے اس نے انجیکشن لگایا تو میرا دوست کہنے لگا کہ آپ کو انجیکشن لگانے کی تمیز نہیں ہے آگے سے وہ لیڈیز ڈاکٹر کہنے لگی کہ آپ کو بولنے کی تمیز نہیں ہے۔

 اس نے کہا میں نے آپ کو کیا کہا ہے اس نے کہا کہ آپ نے مجھے آنٹی کیوں کہا آپ اندھے ہیں آپ دیکھ نہیں سکتے میری کوئی عمر ہے جو آپ مجھے آنٹی بول رہے ہیں۔ وہ بڑا حیران ہوا کہ یار یہ کیسا زمانہ آگیا ہے کہ بڑوں سے ادب سے بات کریں تو بھی وہ غصہ کرتے ہیں۔

اس لیے میری آپ بھائیوں سے گزارش ہے

 کہ آپ بھی ذرا احتیاط کریں کیونکہ عوام میں برداشت بہت کم ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ گرم چیزیں کھاتے ہیں سموسے برگر دہی بھلے وغیرہ وغیرہ اسی لیے ہر آدمی کا بلڈ ہائی رہتا ہے تو آپ کو احتیاط سے کام لینا پڑے گا۔

 اب میں آپ سے وہ ویڈیو بھی شیئر کرنے لگا ہوں جو میں نے آپ کو کہا تھا کہ ٹرین والی آپ بھائیوں سے میری گزارش ہے کہ مجھے فالو ضرور کریں کبھی کبھی یار کمنٹ بھی کر دیا کرو اوکے اللہ حافظ؟



In India, when a traveler called another traveler uncle, he burst into flames

Assalam Alaikum, friends, I hope you are all well, friends, just now, I have read a news and I will share that video with you. It is news from India. A passenger is traveling in a train and he is sitting on his seat. Was waiting for the station, a person standing above says come on, uncle, your station has arrived.
He looks up and goes quiet. He says to him again uncle wake up your station has come.

Friends, sometimes it happens

That people don't look at their age and say why uncle told us why uncle told us even though they are the same age, they still get angry.
It has often happened to you that when you are walking in a city or a market, an elderly woman asks you to leave the road, so it is obvious that you have to call her aunty, but when you If you say aunty, she will look at you very angry and she will say why you called me aunty.

I am like your sisters

I have a certain age, if a person is allowed, he will not enter old age. A friend of mine was sick and he was admitted to the hospital, so the lady doctor came to give him an injection, so she said aunty, take it slowly. When he heard his name, he became a firestorm.
And holding her hand, she said, "Who did you tell aunty?" and she gave the injection with a loud force. My friend said, "You don't know how to give an injection." Not distinguished.
He said what have I told you he said why you called me aunty you are blind you can't see I have no age you are calling me aunty. He was very surprised that this time has come, man, even if you talk politely to the elders, they get angry.

Therefore, I have a request from you brothers

That you should also be careful because tolerance is very low in the public, the reason is that they eat hot things like samosas, burgers, yogurt, etc. That's why every man has high blood pressure, so you have to be careful.
 Now I am going to share with you the video that I told you that I request you brothers on the train to definitely follow me, sometimes you have also commented, ok Allah Hafiz?

Comments