بھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا
بھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا السلام علیکم دوستو پیارے بھائی جان آپ کیسے ہیں اللہ پاک سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے دوستو آج کا بلاک بڑا دلچسپ ہونے والا ہے آج میں آپ کو ایسی بات سناؤں گا کہ آپ کو بڑی حیرانی ہوگی دوستو کبھی کبھی قدرت جانوروں پر ایسی مہربان ہوتی ہے کہ انسان حیران ہو جاتا ہے۔ ویسے تو وہ پروردگار ہے 18 ہزار مخلوقات کا مالک ہے زمین و آسمان کا مالک ہے وہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے اس کے آگے جانور انسان ہر ایک چیز برابر ہے کیونکہ وہ مالک ہے وہ پہاڑ کے نیچے کیڑے مکوڑے کو بھی رزق عطا کرتا ہے وہ بہت مہربان نہایت رحم والا ہے اللہ پاک سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں کسی کا محتاج نہ بنائے صرف اپنا محتاج رکھے۔ دوستو ایک عورت جو رہائشی ہے نیدرلینڈ کی وہ کچھ دن کے لیے سیر و تفریح کرنے کے لیے انڈیا آئی ہوئی تھی تو انڈیا میں ایک آوارہ کتا سڑکوں پر پھر رہا تھا تو جب وہ نیدر لینڈ کی عورت شہر میں داخل ہوئی سیر و تفریح کے لیے شاپنگ کے لیے تو وہ آوارہ کتا اس کے پیچھے پیچھے چلنے لگا وہ جدھر بھی جاتی تھی آوا...