بھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا
بھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا
السلام علیکم دوستو پیارے بھائی جان آپ کیسے ہیں اللہ پاک سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے دوستو آج کا بلاک بڑا دلچسپ ہونے والا ہے آج میں آپ کو ایسی بات سناؤں گا کہ آپ کو بڑی حیرانی ہوگی دوستو کبھی کبھی قدرت جانوروں پر ایسی مہربان ہوتی ہے کہ انسان حیران ہو جاتا ہے۔
ویسے تو وہ پروردگار ہے
18 ہزار مخلوقات کا مالک ہے زمین و آسمان کا مالک ہے وہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے اس کے آگے جانور انسان ہر ایک چیز برابر ہے کیونکہ وہ مالک ہے وہ پہاڑ کے نیچے کیڑے مکوڑے کو بھی رزق عطا کرتا ہے وہ بہت مہربان نہایت رحم والا ہے اللہ پاک سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں کسی کا محتاج نہ بنائے صرف اپنا محتاج رکھے۔
دوستو ایک عورت جو رہائشی ہے نیدرلینڈ کی
وہ کچھ دن کے لیے سیر و تفریح کرنے کے لیے انڈیا آئی ہوئی تھی تو انڈیا میں ایک آوارہ کتا سڑکوں پر پھر رہا تھا تو جب وہ نیدر لینڈ کی عورت شہر میں داخل ہوئی سیر و تفریح کے لیے شاپنگ کے لیے تو وہ آوارہ کتا اس کے پیچھے پیچھے چلنے لگا وہ جدھر بھی جاتی تھی آوارہ کتا اس کے پیچھے اس عورت نے جب پیچھے مڑ کر دیکھا کہ یہ کتا میرا پیچھا کر رہا ہے اس نے اس بات پر کوئی توجہ نہیں کی وہ سارا دن شہر میں کبھی ادھر کبھی ادھر گھومتی رہی تو آوارہ کتا بھی اس کے پیچھے پیچھے گھومتا رہا۔
![]() |
| بھارت: غیرملکی سیاح خاتون نے آوارہ کتے کا نیدرلینڈز کا ویزا لگوا دیا |
جب وہ شام کو واپس اپنے مکان پر جانے لگی
تو اس نے دیکھا کہ اس کتے کو تو مجھ سے محبت ہو گئی ہے تو اس نے فیصلہ کیا کہ میں اس کا پاسپورٹ اور ویزا بنوا کر اس کو نیدرلینڈ لے کر جاؤں گی اس عورت کو بھی اس کتے سے پیار ہو گیا اور اس نے اس آوارہ کتے کا ویزا لگوانے کے لیے تقریبا چھ ماہ انڈیا میں گزار دیے صرف اس کے ویزے کی خاطر اور کل وہ اس کتے کو لے کر نیدر لینڈ واپس چلی گئی۔
پیارے بھائی جان ہے نا حیرانی والی بات ایک انڈیا کا آوارہ کتا اور کہاں نیدر لینڈ اس کتے کی تصویر بھی میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں آپ دیکھیں گے کہ وہ بالکل ایک آوارہ اور لٹ کتا ہے جس کو اس عورت نے لے جانے کے لیے اپنے چھ ماہ انڈیا میں ہی گزار دیے تو دوستو آج کا بلاگ آپ ۔
کو کیسا لگا اپنے کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور آپ سے گزارش ہے کہ مجھے فالو بھی ضرور کریں تاکہ آپ سے بات چیت ہوتی رہے اپنا خیال رکھیں اپنے بڑوں کا ادب کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ اللہ حافظ

Comments
Post a Comment