انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا
انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے آگ بگولا ہو گیا السلام علیکم دوستو امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو ابھی ابھی میں نے ایک خبر پڑھی ہے وہ ویڈیو بھی میں آپ سے شیئر کروں گا وہ خبر انڈیا کی ہے ایک مسافر ٹرین میں سفر کر رہا ہوتا ہے اور وہ اپنی سیٹ پہ بیٹھا اپنے اسٹیشن کا انتظار کر رہا تھا اوپر سے کھڑا ایک شخص کہتا ہے کہ چلو چاچا آپ کا اسٹیشن آ گیا۔ وہ اوپر دیکھتا ہے اور خاموش ہو جاتا ہے وہ اس کو دوبارہ پھر کہتا ہے کہ انکل جی اٹھیں آپ کا اسٹیشن آ گیا ہے وہ بڑے غصے سے اس کی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے تم نے چچا کس کو بولا،؟ انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا دوستوں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ لوگ اپنی عمر کو نہیں دیکھتے اور کہتے ہیں کہ ہم کو چچا کیوں بولا انکل کیوں کہا حالانکہ ان کی عمریں بھی اتنی ہوتی ہیں اس کے باوجود بھی وہ غصہ کر جاتے ہیں۔ اکثر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہوگا کہ جب آپ کسی شہر یا بازار میں پھرتے ہیں کوئی بڑی عمر کی عورت کو راستہ چھوڑنے کا کہتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے کہ آپ نے ...