Posts

انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا

Image
انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے آگ بگولا ہو گیا  السلام علیکم دوستو امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو ابھی ابھی میں نے ایک خبر پڑھی ہے وہ ویڈیو بھی میں آپ سے شیئر کروں گا وہ خبر انڈیا کی ہے ایک مسافر ٹرین میں سفر کر رہا ہوتا ہے اور وہ اپنی سیٹ پہ بیٹھا اپنے اسٹیشن کا انتظار کر رہا تھا اوپر سے کھڑا ایک شخص کہتا ہے کہ چلو چاچا آپ کا اسٹیشن آ گیا۔  وہ اوپر دیکھتا ہے اور خاموش ہو جاتا ہے وہ اس کو دوبارہ پھر کہتا ہے کہ انکل جی اٹھیں آپ کا اسٹیشن آ گیا ہے وہ بڑے غصے سے اس کی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے تم نے چچا کس کو بولا،؟ انڈیا میں ایک مسافر نے دوسرے مسافر کو چچا کہا تو وہ غصے سے اگ بگولا ہو گیا   دوستوں کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے  کہ لوگ اپنی عمر کو نہیں دیکھتے اور کہتے ہیں کہ ہم کو چچا کیوں بولا انکل کیوں کہا حالانکہ ان کی عمریں بھی اتنی ہوتی ہیں اس کے باوجود بھی وہ غصہ کر جاتے ہیں۔  اکثر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہوگا کہ جب آپ کسی شہر یا بازار میں پھرتے ہیں کوئی بڑی عمر کی عورت کو راستہ چھوڑنے کا کہتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے کہ آپ نے ...

میری ڈیلی کی روٹین

Image
میری ڈیلی کی روٹین  السلام علیکم دوستو پیارے دوستوں میرا نام مقصود  احمد ہے میں پاکستان کے شہر ملتان میں رہتا ہوں۔ بھائی جان آج کے اس بلاگ میں میں اپ کو اپنی زندگی کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ اپنی ڈیلی کی روٹین کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں دوستو میں شادی شدہ آدمی ہوں ۔ میرے بچوں کی تعداد  میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں الحمدللہ بہت اچھی زندگی بسر ہو رہی ہے اللہ پاک کا بہت شکر گزار ہوں۔ اس بے نیاز ذات کا احسان مند ہوں وہ جس حال میں بھی رکھے ہم کو اسی حال میں خوش رہنا ہوتا ہے زندگی میں مشکلات تو آتی ہیں لیکن انسان کو صبر سے کام لینا چاہیئے۔   کبھی زندگی میں اچھے دن آتے ہیں اور کبھی برے لیکن یہ انسان کا ایک امتحان ہوتا ہے۔ اللہ پاک کی ذات انسان کو چیک کر رہی ہوتی ہے انسان کو رزق دے کر بھی آزمایا جاتا ہے اور اسے لے کر بھی آزمایا جاتا ہے۔ اگر انسان کے اوپر عروج ہے یعنی کہ اس کے پاس مال دولت بہت زیادہ ہے تو اس کو چاہیے ۔ غرور اور تکبر  کہ وہ غرور تکبر نہ کرے اکثر میں نے دیکھا ہے کہ جب انسان کے پاس دولت زیادہ آتی ہے تو وہ انسان کو انسان ہی نہیں سمجھتا وہ غریب آدمی سے ...